پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: رانڑو گڑھی میں پولنگ سنٹر قائم

ویب ڈیسک: پریزائڈنگ آفیسر خبیر پختونخوا سنٹر پہنچ گئے، پریزائیڈنگ آفیسر ملک شہاب ایڈوکیٹ نے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان رانڑو گڑھی سنٹر سے ہوگا۔
انہوں نے کہا انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نتائج کا اعلان کرینگے، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں علی امین گنڈا پور صوبائی صدارت کے لئے اُمیدوار ہیں۔
سینئیر نائب صدارت کیلئے تیمور سلیم جھگڑا جبکہ پشاور ریجن کی صدارت کے لئے عاطف خان امیدوار ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں 8 افراد کا قتل سندھ سے گرفتار