خوازہ خیلہ: موٹر کار اورفلائنگ کوچ میں ٹکر‘ ایک شخص جاں بحق‘5زخمی

ویب ڈیسک : سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں موٹر کار اور فلائنگ کوچ کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5زخمی ہو گئے ہیں ۔
مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں کا تعلق سوات کے مختلف علاقوں سے بتایا جارہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  بجلی پیدا کرنے کے باوحود مالاکنڈ کے عوام اس سہولت سے محروم ہیں، سلیم الرحمان