گیس سلنڈر دھماکہ

گڑھی حبیب اللہ :گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ‘خواتین سمیت4زخمی

ویب ڈیسک :مانسہرہ کے علاقہ گڑھی حبیب اللہ دوگہ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ‘ 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ دوگہ کے رہائشی آصف نامی شخص کے گھر پیش آیا جہاں کچن میں زیر استعمال دھماکے سے پھٹ گیا جس کی زد میں آکر 3خواتین سمیت افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو فوری طورپر کنگ عبدللہ ہسپتال اور بعد ازاں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد شفٹ کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، امریکی ٹیم نے بنگال ٹائیگرز کو ہرا کر اپ سیٹ کر دیا