سورہ واقعہ کی فضیلت

سورہ واقعہ کی فضیلت اور پڑھنے کے اوقات
ترجمہ: حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ہرشب میں سورہٴ واقعہ پڑھتا ہے وہ کبھی بھی فاقے کی حالت کو نہیں پہنچتا، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اپنی لڑکیوں کو حکم دیا کرتے تھے کہ وہ ہرشب میں یہ سورت پڑھا کریں۔ (ان دونوں روایتوں کو بیہقی نے شعب الایمان میں نقل کیا ہے) مغرب اور عشاء کے درمیان یہ سورت پڑھنی چاہیے۔

مزید پڑھیں:  حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مزید پڑھیں:  حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند