ملزم گرفتار

صوابی:باپ بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :صوابی کالو خان پولیس نے رشکئی میں کارروائی کرتے ہوئے باپ بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم مصدق نے گزشتہ زبانی تکرار پر فائرنگ کرکے باپ اور اس کی کمسن بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔

مزید پڑھیں:  چین اور سعودی عرب سے 9ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان