تین افراد جاں بحق

صوابی میں کار حادثے کا شکار‘ تین افراد جاں بحق

ویب ڈیسک :صوابی کے علاقہ ٹاٹ کورونہ میاں کلے کے قریب کار حادثے کا شکار ‘ تین افراد جاں بحق ‘ ایک زخمی ہو گیا ۔
اطلاعات کے مطابق بدقسمت کار سوار افراد باچائی گاﺅں میں فاتحہ خوانی سے واپس جارہے تھے کہ کار نہر میں جا گری ۔
جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے میں کار ڈرائیور محفوظ رہا ۔

مزید پڑھیں:  علی امین جلسوں میں کچھ ،اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں:عطاء تارڑ