کوہاٹ : کوہاٹ پولیس نے ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی مارکیٹ میں پھیلانے والے بین الصوبائی جعلساز گروہ کو بے نقاب کردیا. انڈس ہائی وے پر کاروائی میں جعلساز گروہ کے سرگرم رکن گرفتار. پکڑے گئے ملزم کے قبضے سے 9لاکھ61ہزار کی پاکستانی جعلی کرنسی اور 2 لاکھ کے جعلی درہم برآمد
