WhatsApp Image 2020 02 08 at 6.29.25 PM

خیبر پختونخوا میں ایک اور 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار

بنوں : برتن بیچنے والی خانہ بدوش لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، لڑکی کو تشویشناک حالت میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا. زیادتی کی شکار لڑکی سکنہ فاطمہ خیل بنوں کی رہائشی ہے.
زیادتی کا شکار لڑکی اپنے خاندان کے ساتھ خانہ بدوش جھونپڑی میں رہتی تھی۔ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں ٹریٹمنٹ جاری ہے.

مزید پڑھیں:  احتجاج کے ماسٹر مائنڈ سے جیل نہیں کاٹی جارہی ،مریم نواز