پیارے نبی کریم ﷺکی پیاری باتیں

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے بھی کسی مسلمان "غلام” کوآزاد کرایا، تو اللہ تعالیٰ اس غلام کے جسم کے ہر عضو کی آزادی کےبدلے اس شخص کے جسم کے بھی ایک ایک عضو کو دوزخ سےآزاد کرے گا