بلوچستان میں پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: بلوچستان کے پہاڑی علاقے قلعہ سیف اللہ سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
اس حوالے سے لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ان لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے 39ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی ممبرتسلیم کرلیا