62607067

خیبرپختونخوا میں یکم جون سے جامعات کھولنے کا فیصلہ

پشاور: یونیورسٹی حکام نے آن لائن کلاسز شروع کرنے کے پیش نظر یونیورسٹیز کے اہم سٹاف کو حاضر ہونے کی ہدایت۔
اسلامیہ کالج، پشاور یونیورسٹی، صوابی یونیورسٹی، ہزارہ یونیورسٹی سمیت دیگر جامعات کل سے کھول دیے جائیں گے، تمام جامعات میں کورونا وائرس کے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ طلبہ کا مزید وقت ضائع ہونے سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں 26 سالہ شادی شدہ خاتون کی خودکشی، تحقیقات شروع