حدیث

حدیث نبوی ﷺ

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
کہ ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔ صحابہ نے عرض کیا
یا رسول اللہ، انکار کون کرے گا؟ فرمایا کہ جو میری اطاعت کرے گا، وہ جنت میں جائے گا اور جو میری نافرمانی کرے گا، اس نے انکار کیا۔

حوالہ: قرآن اور سنت کو تھامے رکھو؛
صحیح البخاری، حدیث نمبر 7280