ایک شخص جاں بحق

بٹ خیلہ بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :بٹ خیلہ بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
لیویز کے مطابق واقعہ بٹ خیلہ بازار میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے جبکہ فائرک کے نتیجے میں دو راہگیر زخمی بھی ہو گئے ہیں ۔
جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے