12سالہ بچہ جاں بحق

نوشہرہ میں فائرنگ سے 12سالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک :نوشہرہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 12سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔
واقعہ نوشہرہ کے علاقہ حکیم آباد اولڈ لیبر کالونی میں پیش آیا جہاں کھیل کود کے دوران اتفاقیہ طورپر گولی چلنے سے ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے فوری طورپر جاں بحق بچے کی نعش کو کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  9مئی کو کور کمانڈر ہاؤس نہیں جانا چاہئے تھا، شفقت محمود