کمیٹی قائم

خیبرپختونخوا میں ہاکی کلبوں کی سیکروٹنی کے لئے کمیٹی قائم

ویب ڈیسک: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں ہاکی کلبوں کی سیکروٹنی کے لئے کمیٹی قائم کر دی ہے جس کے چیئرمین سابق اولمپئن مصدق حسین ہوں گے ۔
ہزارہ سے سابق اولمپئن نعیم اختر‘رحیم خان‘ سابق انٹرنیشنل پلیئر رؤف خان‘ سابق انٹرنیشنل ہاکی امپائر آصف اورکزئی‘طفیل اور افسر علی کمیٹی میں شامل ہیں۔
کمیٹی کلبوں کی سکروٹنی کے بعد ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشنز اور اس کے بعد صوبائی ہاکی ایسوسی ایشنز کے انتخابات کے انعقاد کے لئے اقدامات کرے گی۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان