گھریلو تنازعہ پر فائرنگ

مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ: 1 شخص جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: مردان میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔
واقعہ مردان کے علاقہ فقیر بنڑ میں پیش آیا جہاں پر گھریلو تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ سلیمان موقع پر جاں بحق جبکہ 50 سالہ گل محمد شدید زخمی ہو گیا۔
ریسکیو کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کی نعش اور زخمی کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور