حدیث نبوی ﷺ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے
کہ وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا "سب سے” عمدہ مال "اس کی” بکریاں ہوں گی”۔ جن کے پیچھے وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور برساتی وادیوں میں اپنے دین کو بچانے کے لیے بھاگ جائے گا۔

حوالہ: کتاب ایمان کے بیان میں

صحیح البخاری، حدیث نمبر: 19