نوشہرہ، گرافروشی پر متعدد دکاندار جرمانہ، 7 قصائی گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں رمضان المبارک میں گرافروشی پر متعدد دکاندار جرمانہ جبکہ 7 قصائی گرفتار کر لئے گئے۔
ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گرانفروسی اور بنیادی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ منیبہ فاطمہ نے اکوڑہ خٹک مہاجر بازار، جہانگیرہ بازار، سٹیشن روڈ کا اچانک دورہ کیا۔
اس دوران انہوں نے گرافروشی پر متعدد دکاندار جرمانہ کرنے سمت 7 قصائی گرفتار کر لئے۔
اسسٹنٹ کمشنر جھانگیرہ نے اشیائے خوردنوش کی قیمتوں، بہتر کوالٹی، سرکاری نرخ نامہ اور زائد المعیاد اشیاء کے خلاف ایکشن لیا۔

مزید پڑھیں:  آئرلینڈ کو کمزور حریف نہیں سمجھیں گے ، اظہر محمود