مالاکنڈ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ باماکندہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص عمران ولد میاں گل سکنہ بائیزوخرکی ضلع مردان جان بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ نعش کو ضروری کاروائی کے لئے درگئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا.

مزید پڑھیں:  ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا