8 فروری کے بعد نواز شریف قصہ پارینہ بن چکا ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے صوبائِی رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد نواز شریف قصہ پارینہ بن چکا ہے۔
انہوں نے پنجاب کی وزیراعلی کی کتاب "نواز شریف داستان حیات” پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف داستان حیات نہیں داستان زوال ہے۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ 8 فروری کے بعد نواز شریف قصہ پارینہ بن چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت عوام کو سڑکوں پر آنے کیلئَے مجبور کر رہی ہے، شیخ رشید