باپ کو قتل کردیا

مردان، نجی انسٹیٹیوٹ کی چوکیدار نے خودکشی کر لی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے خاؤں کلے میں نجی انسٹیٹیوٹ کے چوکیدار نے خودکشی کر لی۔
اس حوالے سے مقامی تھانہ کے ایس ایچ او نے تصدیق کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم نے چوکیدار کی نعش کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے نجی انسٹیٹیوٹ کے چوکیدار فدا حسین پار ہوتی کے رہائشی تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خواجہ سراؤں پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل