6fcf1dfc 6f0d 4fe9 a218 dba8701b817b

قومی سلامتی کے تحفظ اور خودمختاری کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی معید یوسف بھی ہمراہ تھے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم کا استقبال کیا.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کی کارروائیاں، مزید 28 فلسطینی گرفتار

وزیراعظم عمران خان کو علاقائی اور داخلی چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم کو خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا.

مزید پڑھیں:  سوات، نجی سکول بس حادثے کا شکار،ایک بچہ جاں بحق،30زخمی

قومی سلامتی کے تحفظ اور خودمختاری کیلئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا وزیراعظم، وزیراعظم کی ملکی دفاع میں قربانیوں اور بھرپور کردار ادا کرنے پر آئی ایس آئی کی تعریف