خاتون جاں بحق

رستم میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق،2افراد زخمی

ویب ڈیسک: رستم میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہو گئے ۔
واقعہ رستم خیر آباد کالج کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
جاں بحق خاتون کی شناخت زوجہ محمد ہلال کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں محمد ہلال ولد محمد شیر اور فواد شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، پولیس آفیسر قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی