عبدالسلام آفریدی

اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والا نہیں،عبدالسلام آفریدی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی نے اپنے خلاف درج ایف آئی آر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والا نہیں، واپڈا مردان مافیا بن چکا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالسلام آفریدی کا کہنا تھا کہ مردان واپڈا کے حکام عوام سے زیادتی کرتے ہیں مردان میں عوامی نمائندہ ہوں اور ادارے عوام کے لیے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ گالم گلوج پی ٹی آئی کا کام نہیں ،ویڈیو موجود ہے اگر اس میں کوئی تشدد یا گالم گلوج ہے تو بتائیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے نریندر مودی کے جنگجوانہ ریمارکس کو مسترد کر دیا