اداکارہ میرا

اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گرنے سے زخمی

ویب ڈیسک: پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا شوٹنگ کے دوران گرنے سے زخمی ہو گئیں ۔
رپورٹ کے مطابق مطابق لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں انسداد پولیو مہم شروع، تمام تر انتظامات مکمل