نوجوان زخمی

ایبٹ آباد میں فائرنگ سے نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے علاقہ ہرنو کے قریب سربھنہ باڑیاں میں فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر میڈیکل ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  سوات، شجرکاری مہم کے دوران 10 ہزار پودے لگائے جائیگے