نوجوان کو بحفاظت ریکور

مروت کینال ٹوچی میں پھنسے نوجوان کو بحفاظت ریکور کرلیا گیا

ویب ڈیسک: ریسکیو 1122بنوں کا ریسکیو آپریشن ،مروت کینال ٹوچی میں پھنسے نوجوان کو بحفاظت ریکور کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122بنوں کے کنٹرول روم کو مروت کینال ٹوچی کے مقام پر نوجوان کے پھنسنے کی اطلاع ملی جس پر ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس روانہ کردی گئی ۔
ریسکیو1122ٹیم نے مسلسل ایک گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے نوجوان کو بحفاظت ریکور کر لیا ۔

مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے ہماری کوششیں رنگ لے آئیں، شہباز شریف