ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کے خلاف بیان دے کر اس سے لاتعلقی کا اظہار کرنا پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ رہا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک میں سرمایہ کاری کا دور شروع ہو چک اہے جو ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔
انہوں نے کہا کہ روپ بدل کر 9 مئی کے حملہ آور آج بھی ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں۔
رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت میں ملک دشمنی مناسب نہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور