دفعہ144نافذ

صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی

ویب یسک: ڈپٹی کمشنر صوابی کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ144نافذ کردیاگیا۔
عوام کی حفاظت،جانوں کے تحفظ اور امن و سکون کو برقرار رکھنے کیلئے21اپریل سے 15 دن تک ڈیموں،نہروں،ندی نالوں،کھواروں میں نہانے،تیراکی اور کشتیوں کیچلانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے ۔
ضلع بھر میں ڈیموں، نہروں،ندیوں،نالیوں،کھواروں کے اطراف میں ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہو گی۔
حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف دفعہ 188کے تحت سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر منتخب