8081450651581175160

ترکی اور شام کے درمیان تنازعات

ایران نے کہا ہے کہ وہ ترکی اور شام کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے ثالثی پر تیار ہے۔

شام کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے Geir Pedersen اور ایرانی حکام کے درمیان تہران میں ایک ملاقات میں حکام نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال نہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ