چکدرہ دیر ڈیڑھ سو کلومیٹر مین شاہراہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار، عوام کو مشکلات

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں چکدرہ دیر ڈیڑھ سو کلومیٹر مین شاہراہ ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
مین شاہراہ پر بڑے بڑے کھڈے بن جانے کی وجہ سے حادثات معمول بن گے۔
ذرائع کے مطابق 5 اضلاع کو ملانے والی مین شاہراہ کی ابتر صورتحال پر مقامی ابادی سراپا احتجاج ہے۔
عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سڑک کی مرمت کر کے مریضوں، مسافروں اور طلبہ کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزید مہنگا، 278 روپے 45 پیسے کی سطح پرٹریڈ کرنے لگا