بکریوں کے ریوڑ

ڈی آئی خان :ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد ہلاک

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں ریسکیو 1122کی ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی،20سے زائد بکریاں ہلاک ہو گئیں۔
حادثے ہتھالہ چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ایمبولینس بکریوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑی ، حادثے میں ایمبولینس میں سوار تمام محفوظ رہے ۔

مزید پڑھیں:  وفاقی حکومت کا ضم اضلاع کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان