ایک شخص جاں بحق

بنوں :فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: بنوں میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔
واقعہ بنوں کے بازار احمد خان میں پیش آیا جہاں گھریلو تنازعہ پردو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ڈالر مزید مہنگا، 278 روپے 45 پیسے کی سطح پرٹریڈ کرنے لگا