حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ ہی کی رضا کے لیے محبت کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دشمنی کی، اللہ ہی کی رضا کے لیے دیا، اللہ ہی کی رضا کے لیے منع کر دیا تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا ۔
سنن ابو داؤد حدیث : 4681