ویب ڈیسک: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔
انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلی گرانڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا،تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ بغیر ٹاس کے ختم ہوا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments