پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ کی پیاری باتیں

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے: کہ (اے مسلمانو)تم لوگوں کو اچھی باتوں کا حکم دیتے رہو اور بری باتوں سے منع کرتے رہو اگر تم لوگ ایسا نہ کروگے تو بہت جلد اللہ تعالیٰ تم لوگوں پر ایسا عذاب بھیج دےگا کہ تم اس عذاب کے ٹلنے کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا ئیں مانگو گے تو اللہ تعالیٰ تمہاری دعاؤں کو قبول نہیں فرمائے گا (مشکوٰۃ ج/۲ص/۴۳۶)۔