صوابی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں حق ہو گیا جس کی شناخت میر عالم ناز کے نام سے ہوئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے مانیری میں فائرنگ سے میر عالم ناز نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
زرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق شحص کا تعلق پشاور سے ہے جبکہ نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  عید قربان پر مہنگائی کا پارہ ہائی، ایک ہی روز ٹماٹر کی ڈبل سنچری مکمل