20200109 sw emergency

پاکستان میں پہلی دفعہ تمام ایمرجنسی رسپونڈرز کا اھم مشترکہ اجلاس

پاکستان میں پہلی دفعہ تمام ایمرجنسی رسپونڈرز کا مشترکہ ویڈیو کانفرنس اجلاس

اجلاس میں ایمرجنسی ریسپونڈز کو کووڈ19 صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی

این سی او سی میں جاری ویڈیو کانفرنس میں تمام صوبوں کے ایمرجنسی سروسز ہیڈز کے مسائل کو بھی سُنا گیا

چھیپا ایمبولینس سروس کے سربراہ رمضان چھیپا, ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے مسٹر احمد اور ڈی جی ایم سی آئی اسلام آباد ڈاکٹر حسن عروج کی شرکت

مزید پڑھیں:  تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، پنشن اخراجات کم کرینگے،وزیر خزانہ

کانفرنس میں ڈی جی ریسکیو 1122 پنجاب ڈاکٹر رضوان, بلوچستان, گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نمائندوں کی بھی شرکت

کانفرنس میں متعلقہ ہیڈز کی جانب سے اپنے صوبوں میں موجودہ میکانزم کے حوالے سے بریفنف دی گئی

این سی او سی کی جانب سے تمام سہولیات کی دستیابی جاننے کے لیے بنائے گئے ریسورس مینجمنٹ سسٹم کی جانب سے آگاہ کیا گیا

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کردی

شرکاء کو پاکستان نگہبان ایپ کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا

این سی او سی کی جانب سے این آئی ٹی بی کو ایپلیکیشنز کا لنک تمام ایمرجنسی سروسز کے ساتھ شئیر کرنے کی ہدایت

کوآرڈینیشن سے ہسپتالوں اور ہیلتھ کئیر سٹاف کو کام کرنے میں آسانی ہوگی, این سی او سی