8cf30c6e 06a4 4877 8ba4 128519d09c3d

ملائیشیا، برونائی اور سنگاپور سے 257 پاکستانی آج وطن روانہ ہوں گے

آج ملائیشیا، برونائی اور سنگاپور سے 257 پاکستانی وطن روانہ ہوں گے،خصوصی پرواز کوالالمپور سے اسلام آباد پہنچے گی.

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کردی

ابتک 1330پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے، پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے علاوہ زیرحراست افراد کو بھی وطن روانہ کیا گیا.

مزید پڑھیں:  عوامی نیشنل پارٹی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی