1200px Seal of an Embassy of the United States of America.svg

امریکی شہری سنتھیا رچی کے حوالے سے امریکی سفارتخانے کی وضاحت

امریکی شہری سنتھیا رچی کے حوالے سے ترجمان امریکی سفارتخانے کا بیان، امریکی سفارتخانہ پاکستان میں موجود تمام امریکی شہریوں کو مناسب سہولیات فراہم کرتا ہے ،پرائیویسی پالیسی کے تحت پرائیویٹ امریکی شہریوں کے معاملات پر تبصرہ نہیں کر سکتے ، امریکی سفارتخانہ پاکستان میں تمام امریکیوں کومناسب خدمات اورسپورٹ فراہم کرتاہے،پاکستان میں ذاتی حیثیت میں مقیم بعض امریکیوں کےمعاملات پرتبصرہ نہیں کرسکتے.

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا حماس کیساتھ جنگ کو لبنان کی سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ