PIA is only Airline in World transporting deceased Free of Charge

سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی

پشاور: سعودی عرب میں جاں بحق محنت کشوں کی میتیں پشاور پہچا دی گئی، پی آئی اے فلائٹ کے ذریعے 21 اورسیز پاکستانیوں کی میتیں باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا دی گئی.اورسیز پاکستانیوں کی میتیں الخدمت فاؤنڈیشن نے پشاور ایئر پورٹ سے آبائی علاقوں کو پہنچائی.

مزید پڑھیں:  سیئول، لیتھیم بیٹریاں بننے والے پلانٹ میں آتشزدگی، 22 افراد ہلاک، متعدد زخمی