زلزلہ

سوات اور لوئر دیر میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

ویب ڈیسک: سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 95 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز پاک افغان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
تائیوان میں پھر 6.3 شدت کا زلزلہ ، دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید پڑھیں:  نہیں معلوم وزیراعلیٰ کہاں ہیں، جو ڈرامہ پہلے ہوا اب بھی وہی جاری ہے