دو افراد جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بنوں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔
واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود خدری ممند خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے دو افراد کوموت کے گھاٹ اتار دیا تھا جن کی شناخت اسحاق اور نذیر کے نام سے ہوئی۔
دونوں مقتولین کی نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد:پاک فوج کو گرفتاری اور لاٹھی چارج کےاختیارات مل گئے