ویب ڈیسک: بنوں میں عدالت پیشی سے واپس آنے والے دو افراد قتل کردیئے گئے ۔
واقعہ بنوں کے نظیم بازار میں پیش آیا جہاں عدالت میں پیشی سے واپس آنے والے دو افراد کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیاگیا ۔
فائرنگ کے نتیجے میں آنے سے دو افرادکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔
جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments