ویب ڈیسک: 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت جو کہ آج 4 جون کو ہونیوالی تھی جج مصروفیات کے باعث 7 جون تک ملتوی کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کرنا تھی تاہم سماعت ان کے ٹریننگ کورس میں مصروفیت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔
یاد رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی تھی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments