سوات، کالام کی خراب سڑکوں کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے سیاحتی مقام کالام کے رہائیشیوں نے خراب سڑکوں کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کرنے کا اغاز کردیا گیا ہے۔
عمائدین علاقہ کا کہنا ہے کہ تین سالوں سے کالام سڑک خراب ہے، اربوں روپے منظور ہوچکے ہیں لیکن سڑک کی تعمیر پر توجہ نہیں دی جا رہی۔
اس حوالے سے مشران کا کہنا ہے کہ عوام کی بنائی گئی سڑک پر سرکاری گاڑیوں کو جانے کی اجازت نہیں دینگے۔
یاد رہے کہ ان کالام کے باسیوں نے خراب سڑکوں خود تعمیر کرنے کا بیڑا اٹھا لیا.

مزید پڑھیں:  لاہور: سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد وکلاء اور کارکنان گرفتار