ویب ڈیسک: چارسدہ میں واپڈا اہلکار دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔
سجاد خان لائن مین تنگی آبازئی شبقدر روڈ پر گیارہ ہزار ٹرانسمشن لائن پر کام کررہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔
متوفی کی نعش کو تنگی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments