درگئی سٹیل ملز

درگئی سٹیل ملز کے سکریپ کی بھٹی میں دھماکہ،1مزدور جاں بحق

ویب ڈیسک: درگئی سٹیل ملز کے سکریپ کی بھٹی میں دھماکے سے 1 مزدور جاں بحق ہو گیا ۔
دھماکے میں مزدور شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا ۔
لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ آوازدور دور تک سنائی گئی ۔

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر انتخابات میں بی جے پی کو شرمناک شکست