دیر بالا، مکان پر اسمانی بجلی گرنے سے مال مویشی ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے عشیری درہ جبر میں مکان پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ رونما ہوا۔
ذرائع کے مطابق مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے وہاں موجود مال مویشی ہلاک ہو گئے جبکہ اس سے مکان کو بھی نقصان پہنچا۔
یاد رہے کہ ضلع دیر بالا میں مکان پر بجلی گرنے سے مال مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلئَے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم