بانی پی ٹی آئِی بدنیتی کی بنیاد پر حمودالرحمان کمیشن کا معاملہ اُٹھا رہے ہیں، عرفان صدیقی

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بدنیتی کی بنیاد پر حمودالرحمان کمیشن کا معاملہ اُٹھا رہے ہیں حالانکہ وہ خود وزیراعظم رہ چکے ہیں لیکن تب انہوں نے اس رپورٹ کا مشاہدہ نہیں کیا۔
عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا چاہتی تھی کہ فوج سیاست میں نہ آئے لیکن پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں زبردستی لانے کی سیاست کررہی ہے۔
یاد رہے کہ رہنما ن لیگ اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی حمودالرحمان کمیشن کا معاملہ بدنیتی کی بنیاد پر اٹھا رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  وسطی کرم میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی